• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونٹیری ٹینس سنگلز ٹائٹل شنائیڈر کے نام

مونٹیری، میکسیکو (جنگ نیوز) روسی کھلاڑی ڈیانا شنائیڈر نے ڈبلیو ٹی اے 500مونٹیری اوپن سنگل ٹائٹل جیت لیا، انہوں نے فائنل میں ہم وطن اکاتیرینا الیگزاندرووا کو شکست دی۔ یہ ان کا 2025 کا پہلا سنگلز ٹائٹل ہے ۔ ڈبلز میں کرسٹینا بکسا (اسپین) اور نیکول ملیچر (امریکہ) نے ہانیو گو اور الیگزینڈرا پانووا کی جوڑی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

اسپورٹس سے مزید