• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل کامبیٹ جو جِٹسو میں حسیب اور حنان کے گولڈ میڈلز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امریکا میں انٹرنیشنل کامبیٹ جو جِٹسو چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے دو طلائی تمغے جیت لئے۔حسیب مصطفی نے 85 کلوگرام کیٹیگری میں اورعبدالحنان بٹ 93 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
اسپورٹس سے مزید