• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ والی بال ٹیم کے ٹرائلز کل ہونگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل یوتھ گیمز کے لئے سندھ کی والی بال ٹیم کے ڈویژنل اور فائنل ٹرائلز مختلف شہروں میں لئے گئے۔ منتخب کھلاڑیوں کے فائنل ٹرائلز 25 اگست کو سندھ یوتھ کلب کراچی میں سہ پہر تین بجے لئے جائیں گے۔
اسپورٹس سے مزید