• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدم دستیابی، کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ بدھ کو کاز لسٹ کی منسوخی کے باعث مقدمات پر کوئی پیشرفت نہ ہو سکی، آئندہ تاریخ سماعت رجسٹرار افس مقرر کرے گا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس کی عدالت میں اسلام آباد ایف سکس میں احتجاج اور رستوں کی بندش کے خلاف تاجروں کی درخواست سمیت دیگر مقدمات کی سماعت ہونا تھی۔
اہم خبریں سے مزید