• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی و چوری کے الزامات میں پولیس نے 34 مقدمات درج کرلیے

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے ڈکیتی و چوری کے الزام میں 34مقدمات درج کرلیے ،بوہڑ گیٹ کے علاقے ندیم بھٹی کی نقدی 12لاکھ 54ہزار چوری ہوگئے۔تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے اسحاق سے نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھین لیا تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقے کاظم سے دو ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی 20ہزار و موبائل لے گئے تھانہ قادر پورراں کے علاقے جنید سے دو مسلح داکو نقدی 30ہزار و موبائل لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ مخدوم رشید کے علاقے محمد عرفان سے جھپٹا مارکر نامعلوم ملزمان موبائل لے گئے تھانہ بستی ملوک کے علاقے محمد اکرم سے نامعلوم ملزمان نے اسلحہ کے زور پر نقدی 10ہزار و موٹرسائیکل چھین لی جبکہ مخدوم رشید کے علاقے همحمد طارق کے ہوٹل سے واٹر پمپ ،گھی کی پیٹیاں وغیرہ اجمل کے مویشی بستی ملوک کے علاقے یوسف کا سامان مالیت 95ہزار عبدالشکور کی نقدی 41ہزار صدر شجاع آباد کے علاقے محمد عمر کی نقدی ڈیڑھ لاکھ سمیت طلائی سونا ایک تولہ محمد ریاض کی نقدی ڈیڑھ لاکھ چھے ماشے سونا و ملبوسات سٹی جلالپور کے علاقے صادق کا موبائل کینٹ کے علاقے محمد مقصود ، محمد عرفان ،محمد ندیم محمد امجد کے موبائلزفونز محمد ظفر کے گھر سے طلائی زیورات لیپ ٹاپ وغیرہ چہلیک کے علاقے مدثر منظور کا موباےل مظفر آباد کے علاقے وسیم کے صابن کاٹن مالیت 8لاکھ محمد عمران کا بیگ پلاسٹک دانہ قطب پور کے علاقے محمد رشید کا موبائل و لوہے کھڑکی شاہ شمس کے علاقے محمد شعیب کی موٹر وغیرہ وجاہت کا آپٹیکل فائبر کیبل گلگشت کے علاقے عاطف ،سعدیہ بی بی بی زیڈ کے علاقے اسحاق صدر کے علاقے اشفاق کے موبائل فونز عاشر کی بکری مالیت دو لاکھ الپہ کے علاقے یامین کی چار سوفٹ تار قادر پورراں کے علاقے جاوید کے جانور لوہاری گیٹ کے علاقے زاہد امین کی موٹرسائیکل بدھلہ سنت کے علاقے بشیر احمد کا ٹیوب ویل ٹرانسفارمر چوری ہوگئے۔
ملتان سے مزید