• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا ڈپٹی کمشنر دفتر ملتان کے انتخابات صدر اورجنرل سیکرٹری کی نشستوں پر اتفاق گروپ کامیاب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) ایپکا ڈپٹی کمشنر دفتر ملتان کے انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے، 327 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا ، صدر اور جنرل سیکرٹری کی نشستوں پر اتفاق گروپ کے امیدواروں نے کامیابی حاصل کی اور دیگر نشستوں پر شاہین گروپ کامیاب ہوا، جیتنے والے امیدواروں کے حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور نعرے لگائےاور جیتنے والے امیدواروں کو پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔
ملتان سے مزید