• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) سی پی او ملتان نے ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیے، مزمل احمد ایس آئی پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس ،محمد کلیم ایس آئی ایس ایچ او تھانہ شاہ شمس سے پولیس لائنز،عظیم ذوالفقار ایس آئی انچارج چوکی خان بیلہ سے ایس ایچ او تھانہ بوہڑ گیٹ، علی رضا ایس آئی ایس ایچ او تھانہ بوہڑ گیٹ سے پولیس لائنز احسن اعجاز ایس آئی پولیس لائنز سے انچارج چوکی خان بیلہ تعینات کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید