• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلعی انتظامیہ کی مہاجرین کے کیمپس میں صرف دو لائٹس لگانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ کونسل ملتان نے ضلعی حکومت کی جانب سے لگائے جانیوالے مہاجرین کے کیمپوں میں لائٹس لگانے کیلئے تخمینہ لاگت بنا کر ضلعی انتظامیہ ملتان کو بھجوا دیا جس پر ضلعی انتظامیہ نے صرف 2 لائٹس لگانے کی ہدایت کردی ہے، بتایا گیا ہے کہ ضلعی حکومت نے ڈسٹرکٹ کونسل کو ہدایت کی گئی ہے کہ مہاجرین کے کیمپوں میں لائٹس لگائی جائیں ، ضلع کونسل انتظامیہ نے لائٹس کا تخمینہ لاگت 14 لاکھ روپے لگایا اور ضلعی انتظامیہ کو ارسال کردیا جس پر ضلعی حکومت نے ڈسٹرکٹ کونسل انتظامیہ کو صرف دو لائٹس لگانے کی ہدایت کردی۔
ملتان سے مزید