• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے آنے والا مطلوب ملزم ایئر پورٹ پر گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر )بیرون ملک سے آنے والا پولیس کو مطلوب ملزم ایئر پورٹ سے گرفتار ۔معلوم ہوا ہے کہ پی آئی اے کی فلائٹ نمبری PK766 ریاض سے مسافروں کو لیکر ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس ایئر پورٹ سے پولیس نے گرفتار کرلیا گرفتار شخص کی شناخت رحمت کے نام سے ہوئی جو ڈیرہ غازیخان کا رہائشی تھا گرفتار شخص کے بارے میں معلوم ہوا کہ ڈی جی خان پولیس کو مطلوب تھا جو ایئر پورٹ پر ملزم کو اپنی تحویل میں لیکر واپس روانہ ہوگئی ۔
ملتان سے مزید