• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سکول ایجوکیشن کا عارضی اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے عارضی اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے، فیصلے کے مطابق پرائمری مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں کے اساتذہ کے کنٹریکٹ میں توسیع دی جائے گی، اس کے علاوہ میٹرک اور ٹیکنالوجسٹ ٹیچر کو بھی رکھا جائے گا ۔
ملتان سے مزید