ملتان (سٹاف رپورٹر) شہری کے پالتو کتے کو ہمسائے نے گولی مارکر قتل کردیا ،اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ، راجہ رام پولیس کو شوکت حسین نے اطلاع دی کہ میراپالتو کتا باندھا ہواتھا کہ ہمسائے محمد حفیظ نے گولی مارکر اسے ہلاک کر دیا، اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ۔