• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی دبئی پہنچ گئے

شارجہ (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ محسن نقوی دبئی پہنچ گئے ہیں ۔انہوں نے آئی سی سی میں امارات کرکٹ بورڈ کے نمائندے مبشر ہاشمی کے ساتھ پاکستان اور متحدہ امارات کا میچ دیکھا۔وہ قیام کے دوران 9ستمبر سے دبئی اور ابوظبی میں شروع ہونے والے ایشیا کپ کے انتظامات کا جائزہ لیں گے ۔

اسپورٹس سے مزید