• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشیا کپ ہاکی: بھارت نے جاپان کو ہرا دیا

راجگیر ( جنگ نیوز)ایشیا کپ ہاکی میں بھارت نے جاپان کو 3–2 سے شکست دے دی۔ کپتان ہرمنپریت سنگھ نے دو پنالٹی کارنر گولز (5ویں اور 46ویں منٹ) کیے، جب کہ مندیپ سنگھ نے چوتھے منٹ میں فیلڈ گول کر کے بھارت کو ابتدائی برتری دی۔ جاپان کے لیے کوسی کاوابے نے تیسری اور 59ویں منٹ میں دو گول کیے لیکن وہ ٹیم کیلئے ناکافی ثابت ہوئے۔

اسپورٹس سے مزید