• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راول ڈیم کے سپل ویز ساڑھے پانچ گھنٹے کھلے رہے

اسلام آباد ( رانا غلام قادر)راول ڈیم کے سپل ویز اتوار کے دن ساڑھے پانچ گھنٹے کھلے ر ہے۔راول ڈیم کی انتظامیہ نے راول ڈیم کا لیول 1751.20 فٹ پر پہنچنے پر اتوار کو دن 12 بجےکھول دیاگیا۔ شام کو ساڑھے پانچ بکے سپل ویز کو بند کیاگیا۔این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی آگاہ کر دیا تھا، سپل ویز کھلنے سے کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا،اے سی نیلور اس موقع پر موجود تھے۔ایک ہفتے میں تیسری بار راول ڈیم کے سپل ویز کھولے گئے ۔
اہم خبریں سے مزید