• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ بورڈ کی تشکیل نو، ڈاکٹر عابد قیوم سلہری چیئرمین مقرر

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)وفاقی حکومت نے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ (این ڈی آر ایم ایف) بورڈ کی تشکیل نو کر دی ہے جو تین سال کی مدت کے لیے موثر رہے گا۔بورڈ کی تشکیل نو وزارت منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کی طرف سے جاری کردہ ایک باضابطہ نوٹیفکیشن کے ذریعے کی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کو بورڈ آف ڈائریکٹرز کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید