• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تباہی کی اصل وجہ بارش نہیں آبی گزر گاہوں پر کمرشل تعمیرات ہیں، خواجہ آصف

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )تباہی کی اصل وجہ بارش نہیں آبی گزر گاہوں پر کمرشل تعمیرات ہیں دریاؤں کے راستوں پر کالونیاں بنانے، ناقص تعمیراتی کام کرکے اربوں کمانے والے ایوانوں میں بیٹھے ہیں ، خواجہ آصف ,آئندہ سال  سیلاب 22 فیصد زیادہ  شدید ہونگے نوید قمر، ڈیموں پر سیا ست نہیں ہونی چاہئے،علی محمد ,قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیر کے روز معمول کا ایجنڈا معطل کردیا۔

اہم خبریں سے مزید