• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، سمندری ہوائیں بحال، پارہ 30 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی (آئی این پی) شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے موسم بہتر ہوگیا، درجہ حرارت30ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے موسم بہتر ہوگیا محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا کہ 24گھنٹے کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا ساتھ ہی شام اور رات میں بوندا باندی متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری ہوائیں بحال ہونے سے موسم بہتر ہے جبکہ ہوا میں نمی زیادہ ہونے سے دن میں گرمی کی شدت محسوس کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید