• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مودی، پیوٹن اور شی کو ساتھ لے کر ایس سی او اجلاس میں گھومتے رہے

کراچی (نیوز ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے رویے نے طنز و مزاح دونوں کو جنم دیا۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر زیرِ بحث ہے کہ مودی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ اس طرح گھومتے اور تصاویر بنواتے رہے جیسے کوئی لڑکی بریک اپ کے بعد کسی تقریب میں اپنے منگیتر یا شوہر کو دکھا کر سابقہ ساتھی کو جلانے کی کوشش کرتی ہو۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت خطے میں اپنی خارجہ پوزیشن کو نمایاں کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اہم خبریں سے مزید