• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، عافیہ کیس کی سماعت کیلئے نیا بنچ بھی ٹوٹ گیا

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عافیہ کیس کی سماعت کیلئے نیا بنچ بھی ٹوٹ گیا، جسٹس انعام امین منہاس نے کیس میں ماسٹر آف روسٹر کے تعین کیلئے لارجر بنچ کی تشکیل کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ فاضل جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ دو آراء کی وجہ سے یہ معاملہ لارجر بنچ کو بھیج رہا ہوں، ماسٹر آف روسٹر کون ہے یہ لارجر بنچ طے کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید