• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ میں ملتان ڈی ایف کی ٹیم کی کامیابی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پہلا آل پاکستان حاجی الطاف حسین رانا میموریل فلڈ لائیٹ فٹبال ٹورنامنٹ کبیر والا خانیوال ایک گول سے ملتان ڈی ایف کی ٹیم نے کے ایف سی کبیروالہ کو شکست سے دو چار کیا،اور کامیابی حاصل کی ڈی ایف کے صدر میاں جاوید قریشی نے کہا کہ یہ ملتان ڈی ایف اے کی فتح نہیں پورے ملتان کی فتح ہے۔
ملتان سے مزید