• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمعیت علماء پاکستان ضلع ملتان کے زیر اہتمام سالانہ میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس

ملتان (سٹاف رپورٹر)جمعیت علماء پاکستان ضلع ملتان کے سینئر نائب صدر حاجی سراج حامدی و حاجی فدا حامدی کی رہائش گاہ اندھی کھوئی تاج مارکیٹ میں سالانہ میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس منعقد ہوئی۔ صدارتی خطاب صاحبزادہ قاری ناصر میاں خان نقشبندی مجددی نے کیا جبکہ دیگر مقررین نے کہا کہ میلاد مصطفی ﷺ امت مسلمہ کیلئے نعمت عظمیٰ ہے اور اس کی محافل عشق مصطفی ﷺ کا عملی اظہار ہیں۔
ملتان سے مزید