• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے سرکاری ملازمین کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے سیلاب زدگان کی امداد اور فوری ریسیکو کیلئے میونسپل کارپوریشن او رضلع کونسل سمیت دیگر صوبائی اداروں کے ملازمین کی ڈیوٹیاں لگادی ہیں، اس ضمن میں میونسپل کارپوریشن، ضلع کونسل اور دیگر صوبائی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ اپنے ملازمین کی ڈیوٹی روسٹر ضلعی حکومت کو فراہم کیا جائے اور تمام ملازمین کو پابند کیا جائے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں کیمپ لگا کر شہریوں کیلئے فوری طو رپر امدادی کاروائی کی جائے۔
ملتان سے مزید