• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائی کورٹ بار ملتان میں وسیب لائرز فورم کا ہنگامی اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر)وسیب لائرز فورم کا ہنگامی اجلاس گزشتہ روز ہائی کورٹ بار ملتان میں منعقد ہوا جسکی صدارت شاہد ہاشمی ایڈووکیٹ نے کی جبکہ میٹنگ میں وسیب لائرز فورم کے سرپرست اعلیٰ ملک محمد نعیم اقبال ایڈووکیٹ سپریم کورٹ کے علاوہ مرزا عظیم بیگ ایڈووکیٹ ،ملک جاوید حسین چنڑ ایڈووکیٹ ،رانا بلال ایڈووکیٹ ،عبدالغفار انصاری ایڈووکیٹ ،عرفان شہزاد چانڈیہ ایڈووکیٹ،شوکت سیال ایڈوکیٹ ،ملک آصف آرائیں ایڈووکیٹ کےعلاوہ یگر،وکلانے شرکت کی ۔اجلاس میں طے پایا  کہ ملتان پنجاب بار کے الیکشن میں وسیب لائرز فورم کے وکلا صاحبان متفقہ فیصلہ کر کے امیدواروں کو سپورٹ کیا جائے گا ۔
ملتان سے مزید