شارجہ (نمائندہ خصوصی) آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ اور دورہ پاکستان کے لئے جنوبی افریقانے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ لورا وولورٹ قیادت کریں گی ۔ مہمان ٹیم 12 ستمبر کو تین ون ڈے میچ کھیلنے پاکستان پہنچے گی۔ تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔