• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچے میں پانی سے گھرے مکینوں کو کشتیوں کے ذریعے نکالا جائے، آصفہ زرداری

نواب شاہ (محمد انور شیخ، بیورو رپورٹ ) خاتون اول اصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر سندھ میں سیلابی ریلے سے نمٹنے کیلئے انتہائی اقدامات کی ضرورت ہے دربار ہال میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کے ہمراہ سیلاب سے بچاؤ کے سلسلے میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دریائے سندھ کے دونوں کناروں پر واقع کچے کے علاقوں کے مکینوں کو سیلابی ریلے سے بچاؤ کے لیے امدادی کیمپوں میں منتقل اور میڈیکل کی سہولیات فراہم کی جائے جبکہ مویشیوں کی حفاظت کے لیے ویکسین کا کام بھی تیز کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید