ماسکو (نیوزڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کو متنبہ کرتےہوئےکہا ہےکہ بات چیت سے جنگ ختم کرنےکاموقع موجود ہے اور وہ اس آپشن کو ترجیح دیتے ہیں اور اگر طاقت ہی واحدراستہ ہےتو وہ اسےبزور قوت ختم کرینگے، تفصیلات کےمطابق صدرپیوٹن نے بدھ کےروز یوکرین سے کہا ہےکہ بات چیت کےذریعےجنگ ختم کرنے کا موقع موجود ہے اور وہ اس آپشن کو ترجیح دیتے ہیں۔ تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر طاقت ہی واحد راستہ ہوا تو وہ اسے اسی طریقے سے ختم کرنے کیلئےتیار ہیں۔