پشاور( لیڈی رپورٹر)پشاور یونیورسٹی،شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے ایم فل سکالر نصیب اللہ نے کامیابی سے اپنے تحقیقی مقالے کا دفاع کر لیا ہے سکالر نے ڈاکٹر محمد اسماعیل کے نگرانی میں تحقیقی کام مکمل کیا جبکہ انکے بیرونی ممتحن خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک،شعبہ لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنس کے ڈاکٹر سعید اللہ جان تھے۔انکے تحقیق کا عنوان "Effect of Self-Perceived Information Literacy on Academic Performance: A Case of University of Balochistan", تھا۔