• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیرکھوکراپار نمبر 2 چمن کالونی گھرمیں 22 سالہ شیر علی ولد محمد اکرم کی لاش ملی جس کی کسی تیزدھارآلہ کے وارسے موت واقع ہوئی تھی ، پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی آئس کا نشہ کرتا اور کسی لڑکی کوپسند کرتا تھا ،رشتہ سے انکار پرنوجوان نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو چھری سے وارکرکے مبینہ خود کشی کی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید