• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن میں مسجد کے باہر فائرنگ بیٹا جاں بحق، باپ زخمی، ملزم گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن میں مسجد کے باہر فائرنگ سے مسجد کمیٹی کے صدر کا بیٹا جاں بحق اور کمیٹی کا صدر زخمی ہوگیا، پولیس نے مبینہ طور پر فائرنگ میں ملوث ملزم عمر یوسف کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا، فائرنگ کا واقعہ ذاتی رنجش کا بتایا جا رہا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید