• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں جاری برسات کے بعد تمام ٹیمیں الرٹ پر ہیں، میونسپل سروسز کا عملہ مشینری کے ساتھ منتخب مقامات پر موجود ہےکسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریپڈ ریسپانس ٹیمیں بھی تعینات ہیں، سٹی وارڈنز اور اینٹی انکروچمنٹ کا عملہ بھی شہریوں کے ریلیف کے لیے سڑکوں پر موجود ہوگا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید