• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملیر الفلاح، علاقہ مکینوں نے لاپتا کمسن بچہ جھگیوں سے برآمد کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر الفلاح سے اتوار کی صبح لاپتا ہونے والا کمسن بچہ علاقہ مکینوں نے ولایت شاہ مزار کے قریب واقع جھگیوں سے تلاش کرکے برآمد کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید