کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کورنگی ایک نمبر پر بارہ ربیع الاول کے موقع پرسبیل لگانے پر دو جماعتوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں4 افراد زخمی ہوگئے تھے، زمان ٹاؤن پولیس نے واقعہ کا مقدمہ تصادم میں زخمی ہونے والے واحد بخش کی مدعیت میں 3نامزد سمیت 25افراد کے خلاف درج کرلیا۔