• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی 5 رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی(ایجنسیاں)پاکستان سے امریکا کے لیے براہ راست پروازوں کے امکانات روشن ہو گئے ہیں‘ کئی سال بعد امریکی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی 5رکنی ٹیم دبئی سے غیرملکی پروازکے ذریعے کراچی پہنچ گئی ‘کراچی میں امریکی قونصل خانے کی ٹیم اور پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی ٹیم نے امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی انسپکٹرز کا استقبال کیا‘ ذرائع کے مطابق امریکی ٹیم کی آمد پر کراچی ایئرپورٹ پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے۔
اہم خبریں سے مزید