• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بشیر عباسی ڈائریکٹر اسکولز پرائمری کراچی مقرر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گریڈ 20 کے افسر اور سینئر پرنسپل بشیر احمد عباسی کو ڈائریکٹر اسکولز پرائمری کراچی مقرر کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈائریکٹر اسکولز پرائمری کراچی حافظ معین گزشتہ ہفتے ریٹائرڈ ہو گئے تھے۔
اہم خبریں سے مزید