• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گذشتہ سال رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن ہر صورت مکمل کرائیں، وزارت مذہبی امور

اسلام آ باد (رانا غلام قادر) وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج منظم کمپنیوں سے کہا ہے کہ گذشتہ سال کے رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن وزارت کے پورٹل پر ہر صورت مکمل کرائیں ۔ پیر کو وزارت کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ سال کے رہ جانے والے پرائیویٹ عازمین حج کی رجسٹریشن 8 ستمبر تک مکمل کرنا لازمی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید