• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے مسافروں کی کم تعداد کے باعث بعض ٹرینیں معطل کردیں۔ ترجمان کے مطابق 41اپ / 42ڈاؤن قراقرم ایکسپریس منگل 9ستمبر کومعطل رہی، جب کہ 33اپ / 34ڈاؤن پاک بزنس ایکسپریس بھی منگل سے تا حکم ثانی معطل رہے گی۔ نیز 19اپ / 20ڈاؤن خوش حال خان خٹک ایکسپریس بدھ 10 ستمبر کو معطل رہے گی۔پاکستان ریلوے نے مسافروں سے تکلیف کے لیے معذرت کا اظہار کیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید