• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ ماڑی پور پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا، پولیس کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب تھانہ ماڑی پور پولیس کو دوران گشت بمقام ہاکس بے روڈ عالیشان شادی ہال کے پاس ایک شہری نے ملزمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بتایا کہ موٹرسائیکل 125پر سوار 2ڈاکو لوگوں سے چھینا چھپٹی کرتے ہوئے گریکس کے علاقے کی طرف جارہے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید