• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی

لاہور (نیوزرپورٹر) سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ذرائع کےمطابق سلیم شہزاد کی ریٹائرمنٹ میں ابھی ایک سال باقی تھا۔ چیئرمین نیب کی بیرونِ ملک سے واپسی پر استعفیٰ منظور کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گے۔واضح رہے کہ سلیم شہزاد ڈیپوٹیشن پر نیشنل ٹیلینٹ پول میں ڈی جی کے طور پر تعینات تھے، وہ 2017 سے 2021تک لاہور میں ڈی جی نیب رہے، انہوں نے اپنی تعیناتی کے دوران کئی اہم سیاسی کیس نمٹائے۔
اہم خبریں سے مزید