• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپارٹمنٹس کیلئے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹوررنامنٹ کی انٹری فیس 50 لاکھ کردی گئی

دبئی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈپارٹمنٹس کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کیلئے انٹری فیس ڈیڑھ کروڑ روپے سے کم کرکے پچاس لاکھ روپے کردی ہے۔ اس بارے میں جنگ کے گذشتہ ہفتے خبر دی تھی ۔ یہ پیسے یکم نومبر تک جمع کرانا ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈپارٹمنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس اور پریذیڈنٹ کپ وائٹ بال کھیلیں گے۔ کلاس ٹورنامنٹ انگلینڈ کی ڈیوک اور وائٹ بال ٹورنامنٹ آسٹریلیا کی کوکو برا گیندوں سے ہوں گے۔ یہ فیصلہ 9ستمبر کو ڈائریکٹر خرم نیازی کی سربراہی میں اجلاس میں ہوا۔

اسپورٹس سے مزید