• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ کمشنر صدر کا پیٹرول پمپوں کا دورہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر صدر محمد یوسف ہاشمی اور اسپیشل مجسٹریٹ حسیب سردار نے ایئرپورٹ روڈ اور گردونواح کے علاقوں میں رجسٹرڈ پیٹرول پمپوں کا دورہ کیاپیمائش (گیج)قیمتوں اور معیار کا تفصیلی جائزہ لیا تجاوزات کے خلاف آگاہی مہم بھی چلائی گئی دکانداروں اور عوام کو ہدایت کی گئیکہ وہ سرکاری اراضی اور سڑکوں پرتجاوزات سے گریز کریں علاوہ ازیںعوامی شکایات پر ایک نجی تعلیمی ادارے کے قریب واقع اسٹیشنری شاپ پر ویپ فلیورز کی فروخت پر دکان کو سیل کر دیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید