• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کیلئے پاکستان کی انسانی ہمدردی پر مبنی امدادی کھیپ کی چوتھی ترسیل العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی

اسلام آ باد (نیو زرپورٹر)غزہ کے لیے پاکستان کی انسانی ہمدردی پر مبنی امداد کی موجودہ کھیپ کی چوتھی ترسیل العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر، پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) نے الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے غزہ پٹی کے برادر عوام کے لیے انسانی ہمدردی اور امدادی سامان کی نئی کھیپ میں سے چوتھی ترسیل گزشتہ روز مصر کے ذریعے روانہ کی۔
اہم خبریں سے مزید