• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستیں 7 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں زیر سماعت چھبیسویں آئینی ترمیم کیخلاف دائر آئینی درخواستیں 7اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں،سینئر جج ،مسٹر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل آٹھ رکنی آئینی بینچ سات اکتوبر صبح ساڑھے گیارہ بجے کیس کی سماعت کرے گا۔
اہم خبریں سے مزید