• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی مدتِ ملازمت میں توسیع

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی حکومت نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں توسیع کرتے ہوئے انہیں 30 مئی 2026 تک عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے ساتھ وہ سیکرٹری ڈپارٹمنٹ آف ملٹری افیئرز کے طور پر بھی فرائض انجام دیتے رہیں گے۔
اہم خبریں سے مزید