• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر ایکسپریس کو تین دن کیلئے معطل کردیا گیا

لاہور(این این آئی)کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔حکام کے مطابق مسافروں کو مکمل ری فنڈ فراہم کر دیا گیا ہے اور یہ ٹرین آئندہ تین روز تک معطل رہے گی۔ دوسری جانب جعفر ایکسپریس حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید