• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا ایک تہائی سے زائد حصہ ٹیکس ہیں

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق فی لیٹر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کا ایک تہائی سے زائد حصہ مختلف ٹیکسوں پر مشتمل ہے، جس میں پیٹرول پر 94 روپے 89 پیسے اور ڈیزل پر 95 روپے 35 پیسے ٹیکس وصول کیا جارہا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر 94 روپے 89 پیسے اور ایک لیٹر ڈیزل پر 95 روپے 35 پیسے ٹیکس عائد ہے۔
اہم خبریں سے مزید