• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ایئر لائن آئندہ ماہ سے برطانیہ کیلئے براہ راست فضائی آپریشن شروع کرے گی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) قومی ایئر لائن (پی آئی اے ) آئندہ ماہ سے برطانیہ کے لیے براہ راست فضائی آپریشن کا آغاز کردے گی ،پہلے مرحلے میں مانچسٹر کی پروازیں چلائی جائیں گی،ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کی برطانوی فضائی آپریشن کی راہ ہموار ہو گئی ہے ایئر لائن کو تھرڈ کنٹری اپریٹر (ٹی سی او) کی منظوری مل گئی ہے ،پہلے مرحلے میں مانچسٹر کی پروازیں چلائی جائیں گی، جس کے بعد برمنگھم اور لندن کونیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا ۔
اہم خبریں سے مزید