• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملائیشیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز کی ملاقات

راولپنڈی ( نیو زرپورٹر)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملائیشیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل تان سری ایچ جے محمد نظام بن ایچ جے جعفر نےجوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر زمیں ملاقات کی۔بدھ کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق دونوں فریقوں نے عالمی اور علاقائی سلامتی کے بدلتے ہوئے ماحول پر جامع بات چیت کی اور دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں باہمی فائدہ مند تعاون کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔
اہم خبریں سے مزید