• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو مقدمات میں مطلوب صنم جاوید کی بہن فلک جاوید گرفتار

لاہور(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی بہن سوشل میڈیا ایکسٹیوسٹ فلک جاوید کو نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے گرفتار کرلیا، وہ دو مقدمات میں مطلوب تھیں، فلک جاوید پر خاتون سیاستدان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا مقدمہ بھی درج ہے۔این سی سی آئی اے حکام کے مطابق فلک جاوید کو لاہور میں اچھرہ کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید