• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی کراسنگ کے قریب خالی پلاٹ سے کم عمر لڑکے کی 10 دن پرانی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی کراسنگ کے قریب خالی پلاٹ سےکم عمر لڑکے کی 10دن پرانی لاش ملی جس کی فوری طور پر شناخت ممکن نہیں ہوسکی ،تفصیلات کے مطابق زمان ٹائون تھانہ کی حدود کورنگی کراسنگ کے قریب خالی پلاٹ سے جمعرات کو نوعمر لڑکے کی لاش ملی جو 8 سے 10 روز پرائی بتائی جاتی ہے ، لاش ملنے کی اطلاع پر زمان ٹاؤن پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد حاصل کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا جس نے موقع پر پہنچ کر دستیاب شواہد حاصل کر کے لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے لاش کو جناح اسپتال منتقل کر دی۔

ملک بھر سے سے مزید