• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون خوش آئند ہے،جمعیت علماء اسلام

ملتان (سٹاف رپورٹر) جمعیت علماء اسلام ملتان کے رہنماؤں مفتی عامر محمود، نور خان ہانس ایڈووکیٹ، حافظ محمد عمر شیخ اور رانا محمد سعید نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ممالک فلسطین کو تسلیم کریں اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کا ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون خوش آئند ہے، تاہم پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں اور سیلاب سے شدید متاثر ہوا لیکن حکومت متاثرین کو خاطر خواہ ریلیف نہیں دے رہی۔
ملتان سے مزید